Skip to main content

Featured

Atish e Meher Episode 2 by Munaza Niaz

  ناول: آتش مہر  از قلم: منزہ نیاز  قسط نمبر: 2 فنکشن  کافی اچھا ہو گیا تھا اگلے دن بارات تھی سب تیار ہو کر ہال کے لیے نکل چکے تھے مہر جو اپنا دوپٹہ کندھے پر سیٹ کیے تیز تیز سیڑھیاں اتر رہی تھی کہ آخری زینے پر پیر رکھتے ہی اسے ہیل کے چٹخنے کی آواز آئی اس سے پہلے کہ وہ گرتی اس نے جھٹ ریلنگ کو تھام لیا  "ہائے میرے اللہ یہ تو ٹوٹ گئی ہے"  سینڈل پر نظر ڈالتے  اس کے سینے سے آہ نکلی تھی ابھی وہ اس غم پر پھوٹ پھوٹ کر رونے والی تھی کہ مشعل اس کے پیچھے سے سیڑھیاں اتر کر اس کے سامنے آئی  " کیا ہوا مہر سب ٹھیک ہے نا ؟" وہ اسے اس طرح بیٹھنے پر تشویش سے بولی  "میری سینڈل ٹوٹ گئی مجھے بتاؤ کیا کروں؟"  اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے  " تم ایک کام کرو میرے کمرے میں دوسری رکھی ہے وہ لے لو اور پیر تو ٹھیک ہے چوٹ  تو نہیں لگی؟"  " ہاں میں  ٹھیک ہوں تم چلو میں پہن کر آتی ہوں " جلدی سے کہتی وہ دوبارہ سیڑھیاں چڑھ گئی " ماشاءاللہ !" وہ پلٹی ہی تھی کہ اسے کسی کی سرگوشی سنائی دے اس نے چونک کر اپنے سامنے کھڑے زریاب کو دیکھا " تم کب آئے؟" وہ حی...

Novel Atish e Meher🔥/ Amaan and Aeni🙈😂/chik chik_ Gang😌/ funny character,smart character🔥😜

 


" تم یہاں کیا کر رہے ہو ؟🤨"

وہ حیران ہوئی 

" تم لوگ مووی شروع ہونے کا ویٹ کر رہی ہو اور میں بس یہ دیکھنے آیا تھا کہ کوئی مجھے یاد تو نہیں کر رہا🥱😁"

 امان نے لیز اٹھا کر پیکٹ کھولتے چپس منہ  میں ڈالی

" ہاں ہاں ہمارا دن تمہاری بنا ادھورا ہوتا ہے🙄"

 عینی نے طنز کیا امان کے چہرے پر مسکراہٹ پھیلی

" ویسے ایک بات بتاؤں تمہیں😜"

" نہیں بتاؤ 😒"

عینی نے بیزاری سے کہا لیکن امان نے اس کا لہجہ نظر انداز کرتے ہوئے ڈرامائی انداز میں کہا 

" جب تم میرے ساتھ ہوتی ہو نا تو مجھے پانچ والا پاپڑ بھی لیز لگتا ہے🤩 "

عینی ایک سیکنڈ کے لیے رکی پھر اس کا چہرہ بے یقینی میں بدلا

" کیا مطلب پہلی بار تم نے کہا تھا کہ آلو والے چاول بھی بریانی لگتے ہیں اور اب لیز!🙄🤨"


" ہاں کیا کروں تمہاری کمپنی کا کمال ہے آرڈینری چیزیں بھی لگثری لگتی ہیں 😎🫣"


امان نے  کندھے اچکائے عینی نے گھور کر اسے دیکھا

" تمہارا سینس آف ہیومر اور تمہاری سوچ دونوں ہی لو بجٹ ہیں🫡 "

" اچھا اس کا مطلب تمہیں لیز کے ساتھ کوکا کولا بھی چاہیے 😜"

امان  نے مذاق اڑاتے ایک اور چپس منہ میں ڈالا عینی کہ ہاتھ میں اگر کوک کی بوتل ہوتی تو وہ امان کے سر پر کھلتی🙂😡

Comments

Popular Posts