Skip to main content

Featured

Rukh e Jaan episode 4 by Munaza Niaz - Romantic novel - Childhood love

  رخِ جاں ا ز منزہ نیاز قسط نمبر 4 گاڑی میں مکمل خاموشی تھی۔ میرب ونڈ اسکرین سے باہر دیکھ رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں نمی تھی مگر وہ رو نہیں رہی تھی۔ عبدالباری نے محض ایک نظر اس پر ڈالی تھی۔ نہ اس سے کوئی سوال کیا نہ کچھ کہا اور نہ کچھ پوچھا۔ گھر جانے کے بجائے اس نے گاڑی ایک چھوٹے مگر بے حد خوبصورت ہوٹل کے سامنے روکی۔ " پلیز گھر چلو " میرب بے زاری سے بولی۔ " پہلے ناشتہ کر لیں پھر گھر چلتے ہیں۔" وہ نرمی سے بولا۔ " مجھے بھوک نہیں ہے۔" مگر عبدالباری نے اس کی ایک نہ سنی بلکہ اس کی طرف کا آکر دروازہ کھولا۔ " آ جائیں بہت اچھا ہوٹل ہے۔"  اس نے اپنا ہاتھ اس کی طرف بڑھایا۔ میرب نے ایک نظر اس کے بڑھے ہاتھ کو دیکھا پھر اس کو اور بنا اس کی مدد کے خود باہر نکل آئی۔ عبدالباری نے بنا برا مانے ہاتھ پیچھے کر لیا۔ دونوں ہوٹل میں داخل ہوئے، جو پہاڑ کی اونچائی پر بنا تھا۔ باہر بیٹھنے کی بجائے وہ اس کو اندر لے گیا۔ عبدالباری نے اس کے لیے کرسی کھینچی اور اس کے مقابل بیٹھا۔ دونوں ہاتھ باہم پھنسائے اب وہ اس کو دیکھنے لگا تھا۔ جو کھڑکی سے باہر بلندی سے نیچے سڑک کو دیکھ رہ...

Novel Atish e Meher🔥💞/Atish Zayan,Meher Maah🔥🦋/ Romantic novel🖤/ rude hero chulbuli heroine😍🙂


Atish Zayan And Meher Maah

💫🦋🔥💞



" مطلب کیا تھا اس بے وقوف کا 😤اتنی بھی عقل نہیں کہ ایک لڑکی سے بات کیسے کرنی ہے 🙄خود کو ہیرو سمجھ رہا تھا😮‍💨 جبکہ اصل میں تھرڈ کلاس سائٹ کا کریکٹر لگ رہا تھا 😏اور مجھے کیوں لے کر آئے آپ وہاں سے 🧐مجھے بھی تو دیکھنے دیتے نا کہ وہ میرا کیا بگاڑ لیتا میں بھی نا اس کی شکل کا نیو ڈیزائن بنا دیتی 🙂دو منٹ مجھے وہاں مزید مل جاتے تو اس کی ایگو ایسے کرش کرتی جیسے چپس کا پیکٹ۔۔۔۔🥱 شکل دیکھ کے جیسے اس کو لگا کہ میں ڈر جاؤں گی؟ ہا!😮‍💨  میں مہر ماں ہوں کوئی رینڈم سی لڑکی نہیں 😏جو تیرے جیسے لوگوں سے ڈر جائے مجھے اگر ایک چانس اور ملتا تو اس کا وہ حشر کرتی کہ اگلے 50 سال تک کسی لڑکی کے سامنے جانے سے پہلے سوچتا! 😌😒 میں تو کہتی ہوں آپ مجھے واپس چھوڑ آئے میں۔۔۔۔😑" 


" خاموش ہو جاؤ مہر!  بالکل خاموش، اگر تمہاری آواز آئی تو اٹھا کر گاڑی سے باہر پھینک دوں گا"🔥😤


 وہ غرایا

Comments

Popular Posts